لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں کاکنٹرولڈ ایریا میں ایل ڈی اے ایونیو ون، جوبلی ٹا ئون،ایڈن لین ولازون میں غیرقانونی کمرشل تعمیرات اورعمارتوں کیخلاف آپریشن،11 تعمیرات مسمار اور20املاک سربمہر کردی گئیں۔ شیئر کریں: