2 ناجائز تعمیرات مسمار، 101املاک سیل

 لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں کاگجومتہ،اٹاری سروبہ، گلبرگ، فیصل ٹاون،کینال روڈ، سمن آباد، جی ٹی روڈ اور علامہ اقبال ٹائون میں آپریشن ،دو ناجائزتعمیرات مسماراور ناجائزکمرشل استعمال پر 101املاک سربمہرکر دیں۔