پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔