اسلام آباد( آن لائن ) سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی اٹارنی جنرل منصور عثمان کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات اٹارنی جنرل آفس میں ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں کی تواضع کافی سے کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی کی درخواست کی