گریڈ 22 کی افسر ثمینہ حسن کی ڈیپوٹیشن میں 9 ماہ کی توسیع

اسلام آباد(  آن لائن ) سیکرٹریٹ گروپ کی گریڈ 22 کی سینئر افسر ثمینہ حسن کی ڈیپوٹیشن کی مدت میں 9 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے