ساہیوال (خصوصی رپورٹ) ڈاکوئوں نے 2شہریوں سے نقدی اور 3موبائل فون لوٹ لیے ، فتو موڑ کے قریب موٹرسائیکل سوار محمد امین سے 3ڈاکوئوں نے نقدی وموبائل فون کل مالیتی 33ہزار نقدی ،دادفتیانہ کے قریب موٹرسائیکل سوار شاہزیب عارف اور ملک احسن ریاض سے4 ڈاکوئوں نے نقدی اور 2موبائل فون کل مالیتی 1لاکھ 15ہزار روپے وغیرہ چھین لئے اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔