امریکہ کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بھیجنے کا منصوبہ

نیا قانون غیر قانونی تارکین وطن کی فوری گرفتاری کا پابند بنائے گا‘ٹرمپ نے دستخط کردیئے
 واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا منصوبہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکن ریلی ایکٹ پر دستخط کر دیئے۔امریکی صدر نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹا گون کو ہدایت جاری کردیں، نیا قانون غیر قانونی تارکین وطن کی فوری گرفتاری کا پابند بنائے گا، سنگین جرائم میں گرفتار غیر قانونی تارکین وطن کو فوری حراست میں لیا جائے گا، امریکی صدر نے وفاقی امداد منجمد کرنے سے متعلق حکمنامہ منسوخ کر دیا۔امریکا میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی معافی نہیں،