کراچی (آئی این پی )کراچی کے نوجوان کی محبت میں پاکستان آنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن نے شادی سے انکار پر پہلے ایئرپورٹ اور پھر لڑکے کے گھر کے پاس دھرنا دے دیا، خاتون نے امریکہ واپسی کے لیے لڑکے سے ملاقات اور ڈالرز کی ادائیگی کی شرط رکھ دی۔