کاہنہ(خصوصی رپورٹ)ہیئرمیں3 بچوں نے غلطی سے سپرٹ پی لیا،حالت خراب ہونیپرہسپتال منتقل کردیاگیا ، علاقہ ہرپالکے کے رہائشی دلاور حسین کے تین بچوں نے گھر میں پڑا ہوسپرٹ غلطی سے پی لیا ،جس سے 5سالہ حسن، 4 سالہ آمنہ اور3 سالہ امن کی حالت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں منتقل کر دیا گیا ،جہاں ان کا علاج جاری ہے۔