لاہور(کرائم رپورٹر)اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی اور چیف وہپ رانا شہباز نے پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کرادی۔ ریکوزیشن میں کہاگیاہے کہ ایم پی اے اور ایم این اے پر جعلی ایف آئی آرز کی گئیں۔گنے کی قیمت،گندم پروکیورمنٹ اورسکولوں کی نجکاری پر اجلاس بلایا جائے۔