لاہور (کرائم رپورٹر) کیمپ جیل کا قیدی چل بسا، ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کیمپ جیل میں قید 45 سالہ منور کی طبیعت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔ متوفی منشیات کے مقدمے میں قید تھا شیئر کریں:
ایم کیو ایم والے کان کھول کر سن لیں، شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت ہرگز نہیں ... 04:39 PM, 3 Nov, 2026