اسلام آ باد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف رواں آج اڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے ۔ وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے اڑان پاکستان کے نام سے2024تا2029 5 سالہ قومی اقتصادی پلان تیار کیا گیا ۔ وفاقی حکومت کی جا نب سے اس پروگرام کے تحت 2029 تک برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالرز تک بڑھا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے