ہربنس پورہ کے علاقہ میں ماں اور اس کی بیٹی نے لڑکی نے تیزاب پی لیا۔
پولیس کے مطابق رشید پورہ کی رہائشی 18 سالہ فاطمہ کا خاوند سے جھگڑا ہوا جس پر لڑکی کی ماں نورین اور اس کی بیٹی نے تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ماں بیٹی کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔