پتوکی:ایسی کی کارروائیاں، 11غیرقانونی پٹرول مشینیں ضبط

پتوکی ( خصوصی رپورٹ )اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مکرم سلطان نے تحصیل بھر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئیمختلف شاہراہوں سے 11غیرقانونی پٹرول مشینیں ضبط کر لیں، کئی پوائنٹس کو فوری سیل کردیا ،ڈاکٹر مکرم سلطان نے کہاکہ ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔