ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور(خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے کیلئے2شہریوں کی درخواست پر ایف آئی اے سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس حسن نواز مخدوم نے سماعت کی، صارم جاوید اور محمد رضوان نے درخواست دائر کی۔