لاہور(خصوصی رپورٹ ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ سرکاری نرخ 591 روپے فی کلو کے باوجود دکاندار مختلف علاقوں میں من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں،فارم گیٹ زندہ ریٹ 380 روپے فی کلو جاری ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026