برائلرگوشت 14روپے مہنگا

لاہور ( خصوصی رپورٹ)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برائلر گوشت کی قیمت 417روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے تاہم مارکیٹ میں برائلر گوشت 440روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔