لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سے 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت13روپے اضافے سے 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ?4روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں: