لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح برائلرگوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے 519، زندہ برائلر کانرخ 10روپے بڑھنے پر 358 روپے کلو ،فارمی انڈوں کی قیمت دو روپے اضافے سے 233روپے درجن ہوگئی۔ شیئر کریں: