ریسکیو 1122 نے 1423حادثات پرریسپانڈ کیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1423ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 756شدید زخمی افراد کو فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔