لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈ یپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1326ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں632افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ شیئر کریں: