ریسکیو 1122 نے 1286حادثات پرریسپانڈ کیا

لاہور(کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1286ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں602افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔