پنجاب پولیس خدمت مراکز رواں سال 22 لاکھ 77 ہزارافرادمستفید

 لاہور(کرائم رپورٹر)رواں سال ابتک 22 لاکھ 77 ہزار سے زائد افراد مختلف پولیس سروسز سے مستفید ہو چکے ہیں۔8 لاکھ 64 ہزار سے زائدافراد نے جنرل ویریفکیشن کرائی ،4 لاکھ 38 ہزار سے زائد نے کریکٹر سرٹیفکیٹ لئے۔