کراچی:سمگلروں نے 15 بگلوں کی آنکھیں سوئی دھاگے سے سی دیں

کراچی (آئی  این پی  )کراچی میں اسمگلنگ کی کوشش کے دوران پکڑے گئے بگلوں کے بارے میں تکلیف دہ انکشاف ہوا ہے کہ اسمگلرز نے ان میں سے 15 بگلوں کی آنکھیں سوئی دھاگے سے سی دی تھیں۔وائلڈ لائف کی ٹیم نے کچھ روز قبل بگلوں کی کراچی  سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی تھی اور 16 بگلے بازیاب کرائے تھے‘بگلوں کی آنکھیں  طبی پروسیجر سے کھول دی گئیں