لاہور (کرائم رپورٹر) موٹروے پولیس نے ملتان کے قریب 20 لاکھ کے نان کسٹم سگریٹ برآمد کرلئے۔ ایم فور پر خانیوال کے قریب چوری شدہ 40 میٹر حفاظتی باڑ برآمد کر کے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026