کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق

چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق، نواحی گا ئوں174/9-L کا رہائشی25 سالہ محسن بلال کا ہاتھ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس سے وہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا،ریسکیو1122 نے لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دی،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء  کے حوالے کر دی۔