زاہد منشیات فروش کچی آبادی مسلم ٹا ئون سے گرفتار1 کلو 320 گرام چرس بر آمد کر لی گئی:ایس پی ڈاکٹر محمد عمر ن
لاہور(کرائم رپورٹر)محرم الحرام کی سکیورٹی کے ساتھ منشیات فروشوں اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈا ئون جاری ہے مسلم ٹا ئون پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے2 اشتہاری ملزمان اور1 منشیات فروش کوگرفتار کر لیاایس پی اقبال ٹا ئون ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق قتل اور اقدام قتل کے اشتہاری عدنان اور وقار کو جدید ٹیکنالوجی سے گرفتار کیاملزمان اپنی گرفتاری سے بچنے کی خاطر روپوش اور پس و پیش تھیملزمان کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کو اطلاع دے دی گئی،زاہد منشیات فروش کچی آبادی مسلم ٹا ئون سے گرفتار1 کلو 320 گرام چرس بر آمد کی گئی ملزم زاہد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیاایس پی اقبال ٹا ئون ڈاکٹر محمد عمر نے مسلم ٹا ئون پولیس کو شاباش دی محرم الحرام کی سکیورٹی کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈا ئون رہے گا