انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 11پیسے کی کمی

کراچی(آئی این پی)کرنسی مارکیٹس میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل پانچویں روزکمی دیکھی جارہی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدرمیں 11پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 283روپے 10پیسے پر آگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25پیسے سستا ہو کر 286روپے پرآگیا ہے۔