انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

   کراچی(آئی این پی ) تبادلہ مارکیٹ میں روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔