لاہور(خصوصی رپورٹ)غیر رسمی تعلیمی اداروں میں بھی آج سیموسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔تعطیلات 10 جنوری تک جاری رہیں گی۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ چھٹیوں میں کتابوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کادوبارہ آغاز 12 جنوری سے ہوگا۔