راولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے پیشِ نظر حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
اس کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر پابندی ہوگی اور چار یا زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی روک ہوگی۔
اڈیالہ جیل کے اطراف:
جیل کے اندر اور آس پاس سخت سکیورٹی انتظامات
جیل کی جانب آنے والے راستوں پر پولیس کی ناکہ بندی
ڈائیگل اور گورکھپور فیکٹری ناکے پر اینٹی رائٹس بیریئر وال کی تنصیب
شہر بھر میں پولیس کی سکیورٹی ڈیوٹی
نیو ایئر نائٹ سکیورٹی:
آتش بازی، ہوائی فائرنگ اور مجمع لگانے پر پابندی
سکیورٹی پلان پر عمل درآمد جاری