گورنرخیبرپختونخوا سے چینی ادارے چائنا سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

 اسلام آباد (یواین پی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عوامی جمہوریہ چین کے ادارے چائنا سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن (سی سی ای سی سی)کے اعلیٰ سطحی وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔پیر کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق وفد کی قیادت منیجنگ ڈائریکٹر وانگ چائوژو کر رہے تھے جبکہ وفد میں جنرل منیجر لیو ژن اور ڈائریکٹر چائو میئی بھی شامل تھے