واشنگٹن( آن لائن )امریکہ میں قائم سکھ علیحدگی پسند تنظیم سکھ فار جسٹس نے کہا ہے وہ شہید عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت، گرفتاری اور واپسی میں مدد دینے والی قابلِ اعتماد معلومات پر 50 لاکھ ٹکہ انعام دے گی۔تنظیم کا دعویٰ ہے کہ قتل میں ملوث ملزم واقعے کے بعد بھارت فرار ہو گئے تھے