سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ،27افرادکی فائرنگ،4گرفتار

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، آتش بازی اور لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے لگا کر ڈانس کیاگیا، پولیس تھانہ صدر نیچھا پہ مارا تو 27 مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے،پولیس نے27 کے خلاف مقدمہ درج کرکے 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا،ذرائع کے مطابق جناح ٹاؤن میں محمد عمر کی سالگرہ کی تقریب میں محمد عمر اور عادل مصطفی نیاپنے 25 ساتھیوں کے ہمراہ ڈانس،لا ؤڈسپیکر پر فحش گانے لگا کر ڈانس اور ہوائی فائرنگ کی۔