بچہ گٹر میں گر گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)والٹن روڈ نزد بشیر مارکیٹ کے علاقے بچہ گٹر میں گرگیا بتایا گیا ہے کہ والٹن روڈ نزد بشیر مارکیٹ کے علاقے بچہ گٹر میں گرگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔