لاہور(سپیشل رپورٹر )مسلم لیگ(ن)کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے وزیر اعلی ٰمریم نواز کے کسان دوست اقدامات کو سراہنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ زرعی گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز قابل ستائش ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026