پنجاب اسمبلی میں عوام دوست بجٹ پر مریم نواز کو خراج تحسین کی قرارداد جمع

لاہور(آئی این پی )ٹیکس فری اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔قرارداد مسلم لیگ( ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔