لاہور(خصوصی رپورٹ )پنجاب اسمبلی میں 5 اگست 2019 کے کشمیر مخالف بھارتی اقدامات کیخلاف قرارداد جمع کرا دی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت یکطرفہ تبدیل کرنے کی مذمت کرتا ہے۔ شیئر کریں: