راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںاضافے کے بعد کسان کمیونٹی کی جانب سے مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ مطالبات فوری طور پر نہ مانے گئے تو کسان خریف کی آئندہ فصلیں کاشت نہیںکرسکیں گے اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلاکر اپنے مطالبات منوانے پرمجبور ہوجائیں گے