داتا دربار سلام کرنے والا 45 سالہاکرام شاہ جاں بحق ، کاہنہ ہلوکی ، بیگم کوٹ سے لاشیں ملیں
لاہور(کرائم رپورٹر) 2نامعلوم لاشیں،دربار پر شہری چل بسا، ترجمان ایدھی ایمبولینس کے مطابق داتا دربار سلام کرنے والا 45 سالہ شخص حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگیامتوفی کی شناخت 45 سالہ اکرام شاہ کے نام سے ہوئی اور مانا والا کا رہائشی تھاشاہدرہ میں بیگم کوٹ کے قریب 35 سالہ شخص فٹ پاتھ کنارے مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ کاہنہ ہلوکی کے علاقہ سے 60 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت نہ ہو سکی پولیس نیضروری کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کر دی پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی