دریائے راوی میں امدادی کاموں میں مصروف لائف بوٹ میں سانپ گھس گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)  دریائے راوی میں امدادی کاموں میں مصروف لائف بوٹ میں سانپ گھس گیا۔  ویڈیو میں دریائے راوی میں امدادی کاموں میں مصروف اہلکاروں کو لکڑی کی مدد سے   لائف بوٹ سے  سانپ  نکالتے دیکھا جاسکتا ہے۔لائف بوٹ سے سانپ نکالنے کے بعد  دریا پر کھڑے لوگوں  نے ریسکیو اہلکاروں کو شاباشی بھی دی۔