،6 بوتلیں شراب برآمد،امجد مسیح کے خلاف مقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر محمد عمر کی زیرنگرانی سپیشل ناکہ جات کا سلسلہ جاری ہے سٹریٹ کرائم کو کنٹرول اور منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لئے سپیشل ناکہ جات کا انعقاد کیا گیاایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر محمد عمر سپیشل ناکہ جات پر دوران سنیپ چیکنگ متحرک ہے ایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق شیراکوٹ بابو صابو کے قریب دوران سنیپ چیکنگ شراب فروش کوگرفتار کرلیا گیا ملزم امجد مسیح سے 30 آدھے اور 6 بڑی بوتلیں مختلف معرکہ کی شراب برآمد کی گئی شراب فروش ملزم امجد مسیح کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہیایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر محمد عمر کا کہنا ہے کہ شراب اور منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں،