نریندر مودی نے بھارتی فوج کو کارروائی کی اجازت دیدی

بھارتی فوج  کارروائی کے لئے وقت‘ مقام اور طریقہ کار کا تعین کر سکے گی:اجلاس میں فیصلہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے وزیر نریندر مودی نے بھارتی فوج کو کارروائی کے وقت‘ مقام اور طریقہ کار کے تعین کی آزادی دے دی‘بھارتی وزیر کی صدارت میں سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں پاک بھارت کشیدگی کے سلسلے میں اہم فیصلے کئے گئے