تایا کی موت کا صدمہ بھتیجی بھی چل بسی

چک امرو (خصوصی رپورٹ) تایاکی موت کا صدمہ،بھتیجی خبر سنتے ہی چل بسی۔ شکر گڑھ کے مرزا سجاد رشید کیانتقال کی خبر بھتیجی کو دی گئی جو گھر داخل ہوتے ہی تایا کا چہرہ دیکھ کر صدمہ برداشت نہ کرتے خالق حقیقی سے جا ملی، مرحومہ سکول ٹیچر اور تین بچوں کی ماں تھی۔ دونوں تایا ،بھتیجی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد افضل پورہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔