لاہور(خصوصی رپورٹ)شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات کی فراہمی کے لیے کمرشل مارکیٹس کی صفائی صبح 8 بجے سے قبل مکمل کرنے کے لیے عملہ متحرک ہے،فیروزپور روڈ،پیکو روڈ،ٹا ئون شپ مارکیٹ کی سروس لینز پر مینوئل سویپنگ کے لیے صفائی ٹیمیں تعینات ہیں شیئر کریں: