صفائی کیلئے ٹیمیں کام کررہی ہیں‘آبادی اور کوڑا کرکٹ کے مقابلے میں وسائل کم ہیں:ترجمان لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

لاہور(سپیشل رپورٹر)ترجمان ایل ویو ایم سی کے مطابق ہماری ٹیمیں دن رات کام کر رہی ہیں لیکن شہر کی آبادی اور کوڑے کی مقدار کے مقابلے میں ہمارے وسائل ناکافی ہیں