برائلر گوشت 15روپے کلو سستا

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 475روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت305روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔