مرغی کا گوشت 15روپے کلو سستا

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 504روپے، زندہ برائلر کی قیمت10روپے کمی سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔