برائلر 15روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 381روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 263روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت30روپے کمی سے287روپے درجن کی سطح پر رہی۔