مرغی کا گوشت 15روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے کمی سے482روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 333روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 344روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔